• Wed, 05 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sikkim

گنگ ٹوک: سکم میں واقع ایک انتہائی دلکش تفریحی مقام

ہمالیہ کے دامن میں واقع اس جگہ سے آپ دنیا کی تیسری بلند ترین پہاڑکنچن جنگا کی چوٹی بھی دیکھ سکتے ہیں،اس کے علاوہ کئی آبشار بھی دیکھنے لائق ہیں۔

February 05, 2025, 11:20 AM IST

سکم کا ایک گاؤں جہاں لوگوں نے ۱۳۰؍فٹ طویل پل خود ہی تعمیر کرلیا

 ۲؍ماہ قبل دارجلنگ کے سِنگتم گاؤں کے باشندوں  نے وہ کارنامہ کردکھایا جس کے چرچے اب تک سوشل میڈیا پر ہورہے ہیں۔دراصل اہل سنگتم  نے یہاں  سے گزرنے والی ’چھوٹا رانگت ندی‘ پر۱۳۰؍ فٹ طویل  کانکریٹ کا پل تعمیر کیا ہے۔

January 11, 2025, 2:02 PM IST

سکم سیلاب: مرنے والوں کی تعداد ۹؍ ہوگئی، ۲؍ ہزار سے زائد سیاح پھنسے ہوئے ہیں

سکم میں جمعرات کو موسلادھار بارش اور سیلاب کے سبب مرنے والوں کی تعداد ۹؍ ہوگئی ہے جبکہ ۲؍ ہزار سے زائد سیاح لاچنگ گاؤں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیاح محفوظ ہیں اور انہیں وہاں سے نکالنے کے متبادلات پر غور کیا جارہا ہے۔

June 15, 2024, 3:18 PM IST

اسمبلی الیکشن نتائج: آندھرا پردیش میں ٹی ڈی پی اور ادیشہ میں بی جے پی فاتح

لوک سبھا نتائج کے ساتھ آندھرا پردیش اور ادیشہ کے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ ۷؍ مرحلوں میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں ملک کی ۴؍ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات ہوئے تھے۔ ۲؍ جون کو اروناچل پردیش اور سکم کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے جن میں بالترتیب بی جے پی اور سکم کرانتی کاری مورچہ نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

June 04, 2024, 9:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK