• Mon, 24 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sindhudurg

سندھو درگ قلعہ: تاریخی اہمیت اور ایڈونچر کا حامل مقام

مالون کے قریب سمندر کے اندر ایک جزیرے پر واقع اس قلعہ میں شیواجی کے پیروں کے نشان دیکھے جاسکتے ہیں، ڈائیونگ اور اسنورکلنگ کا بھی موقع۔

February 20, 2025, 11:52 AM IST

سندھو درگ میں وقف بورڈ کے نوٹس کے نام پر نتیش رانے کی اشتعال انگیزی

الزام لگایاکہ وقف بورڈ ہندوستان کو اسلامی ملک بنانے کی کوشش کر رہا ہے ، ایک بار پھر مرکزی اور ریاستی حکومت کو ہندوئوں کی حکومت قرار دیا۔

January 08, 2025, 3:39 PM IST

گریش مہاجن کو ساونت واڑی میں مقامی باشندوں کی مخالفت کا سامنا، گاڑی روکی گئی

ریاستی وزیر ’تاج ہوٹل‘ کیلئے ایکوائر کی گئی زمین پر بھومی پوجن کیلئے گئے تھے جسکی مقامی باشندے ۲۵؍ سال سے مخالفت کر رہے ہیں، عدالت میں مقدمہ بھی کر رکھا ہے

October 15, 2024, 8:19 AM IST

چھترپتی شیواجی کے مجسمے کے گرنے کی وجہ خراب میٹریل کا استعمال تھی

ریاستی حکومت کی تشکیل کردہ جانچ کمیٹی نے رپورٹ پیش کی، زنگ آلود لوہے کے استعمال اور غلط طریقے سے کی گئی ویلڈنگ کے سبب مجسمہ گر پڑا

September 27, 2024, 9:37 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK