EPAPER
گمنام سپائیوں کا چوراہا جو کبھی تہوار کی شان و شوکت کا محور تھا، اسرائیل کی مسلسل بمباری کے سبب ویران ملبہ کا ڈھیر بن گیا ہے۔
December 25, 2024, 6:58 PM IST
منگل کو صدر بائیڈن نے ۵۰ بلوں پر دستخط کئے جن میں اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کیلئے مکمل اور غیر مشروط معافی کا اعلان بھی شامل ہے۔
December 25, 2024, 5:41 PM IST
اب ۵؍ ویں تا ۸؍ ویں کے طلبہ کو فیل ہونے کے باوجود اگلی کلاس میں نہیں بھیجا جائے گا ، اساتذہ نے کہا کہ اس فیصلے سے طلبہ میں سنجیدگی آئے گی اور تعلیم کا معیار اونچا ہوگا
December 25, 2024, 5:16 PM IST
یو این آر ڈبلیواے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ہر ایک گھنٹے میں ایک فلسطینی بچے کوموت کے گھاٹ اتار رہا ہے۔ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک ۱۴؍ہزار ۵۰۰؍ سے زائد بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔
December 25, 2024, 5:04 PM IST