EPAPER
بالی ووڈ میں فاروق شیخ ایک ایسے اداکار کے طور پریاد کئے جاتے ہیں جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی مخصوص شناخت بنائی۔
March 25, 2025, 10:49 AM IST
اب تک تقریباً ساڑھے ۳؍ ہزار لڑکیوں نے سلائی سیکھ کر اپنے لئے ذریعہ معاش پیدا کیا ہے، انیسہ کی بیش بہا خدمت کیلئے انہیں اعزاز سے بھی نوازا گیا ہے اور ان کا عزم ہے کہ وہ پوری زندگی یہ سلسلہ جاری رکھیں گی۔
March 03, 2025, 3:25 PM IST
آج سے تقریباً چار دہائی پیشتر اعظم گڑھ اور اس کے اطراف میں مشاعروں کی دھوم تھی جن میں عمر قریشی (۱۹۲۴ء تا ۲۰۱۰ء)، پروفیسرملک زادہ منظور احمد اور انور جلال پوری کی نظامت کے جلوے دیکھنے کو ملتے۔
February 15, 2025, 3:19 PM IST
امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی پر رپورٹس میں حالیہ برسوں میں ہندوستان میں ہونے والی زیادتیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ نئی دہلی ان رپورٹس کو "گہرے تعصب پر مبنی" قرار دیتا ہے۔
February 14, 2025, 7:40 PM IST