EPAPER
ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ سمیتا پاٹل نے اپنی بہترین اداکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔
December 13, 2024, 10:57 AM IST
۱۷؍اکتوبر ۱۹۵۵ءکوپونےشہر میں پیدا ہوئی سمیتا پاٹل نے اسکولی تعلیم مہاراشٹرسے پوری کی۔ ان کے والد شیواجی رائو گردھر پاٹل مہاراشٹر حکومت میں وزیرتھے جبکہ ان کی ماں سماجی کارکن تھیں۔
October 17, 2024, 12:11 PM IST
مہیش بھٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں ’’ارتھ‘‘ کے متعلق کہا کہ اس فلم کیلئے شبانہ اعظمی نے معاوضہ نہیں لیا تھا اور جب اسمیتا پاٹل کومعاوضے کی پیشکش کی گئی تو وہ سخت حیران تھیں کیونکہ اس وقت مَیں کامیاب ہدایتکار نہیں تھا اور کوئی پروڈیوسر میرے ساتھ فلم نہیں بنانا چاہتا تھا۔
August 11, 2024, 4:52 PM IST
پرتیک کی عمر صرف ۱۵؍دن تھی جب ان کی ماں سمیتا پاٹل ۱۹۸۶ء میں ۳۱؍سال کی عمر میں بچے کی پیدائش کی پیچیدگیوں کے باعث انتقال کر گئیں تھیں۔
June 03, 2024, 2:43 PM IST