• Wed, 23 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

soccer

کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ رقم کردی، سوشل میڈیا پر ایک بلین سے زائد فالوورز

فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب پر ریکارڈ فالوورز اکٹھا کرنے کے چند ہفتوں بعد نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ ان کے تمام سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد ایک بلین سے زائد ہوگئی ہے۔ ایسا کرنے والے وہ دنیا کی پہلی شخصیت بن گئے ہیں۔

September 13, 2024, 6:03 PM IST

فیفا قوانین کی خلاف ورزی کیلئے اسرائیلی ٹیم معطل ہونی چاہئے: قانونی ماہرین

آج ایک آزادانہ تحقیق میں انسانی حقوق کے ماہر وکلاء نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جنگ کے دوران فیفا قوانین کی بھی خلاف ورزی کی ہے، اور متعدد دفعات اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ اسرائیلی فٹ بال ٹیم کو معطل کیا جائے۔ اس سے قبل فیفا نے اس قسم کے معاملات میں جنوبی افریقہ، یوگوسلاویہ اور روس کی ٹیموں کو معطل کرچکا ہے۔

July 18, 2024, 6:47 PM IST

کوپا امریکہ کے سیمی فائنل میں ارجنٹائنا نے کنیڈا کو شکست دی

عالمی چمپئن ارجنٹائنا نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا اور میچ ۰۔۲؍گول سے جیت لیا۔ اسٹار کھلاڑی لیونل میسی نے بھی گول کرکے ریکارڈ بنایا

July 11, 2024, 10:51 AM IST

یوروز: میچ کے دوران کرسٹیانو رونالڈو مداح کی ٹکر سے بال بال بچے

ٖفٹ بال کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اس وقت بال بال بچ گئے جب پرتگال اور جارجیا کے میچ کے دوران لاکر روم میں جاتے وقت ایک مداح نے ہجوم کے اوپر سے چھلانگ لگا دی۔ اس واقعہ سے وہ حیرت زدہ رہ گئے لیکن انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی جبکہ منتظمین نے کھلاڑیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مزید حفاظتی عملہ تعینات کرنے کی بات کہی ہے۔

June 27, 2024, 8:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK