Inquilab Logo Happiest Places to Work

sonakshi sinha

ظہیر اقبال کی ہولی کی تقریب سے غیر موجودگی پر ٹرولز کو سوناکشی سنہا کا سخت جواب

سناکشی سنہا نے انسٹاگرام پر ہولی کے جشن کی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تاہم،ظہیر اقبال ان کے ساتھ موجود نہیں۔ انہوں نے تقریب سے ظہیر اقبال کی غیر موجودگی پر سوال اٹھانے والے ٹرولز کو سخت جواب دیا۔اپنے پوسٹ کے کیپشن میں یہ وضاحت کی ہے کہ وہ اپنی اگلی فلم ’’جٹادھارا‘‘ کی شوٹنگ پر ہیں جبکہ ظہیر اقبال ممبئی میں ہیں۔

March 14, 2025, 4:24 PM IST

سوناکشی سنہا کی تربیت پر سوال اٹھانے پرشتروگھن سنہا کا مکیش کھنّہ کومنہ توڑ جواب

سوناکشی نے بھی خود کو ’شکتی مان‘سمجھنے والے اداکار کو آڑے ہاتھوں لیا۔

December 18, 2024, 2:33 PM IST

کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہے کہنا: شتروگھن سنہا

اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی پر ٹرول کرنے والےشرانگیزوں کو شتروکا کرارا جواب۔

June 26, 2024, 11:34 AM IST

سوناکشی سنہا کو فلم پروڈکشن کے شعبہ میں آنے کی کوئی جلدی نہیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہاکاکہنا ہے کہ انہیں فلم پروڈکشن میں آنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔

May 28, 2024, 8:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK