• Fri, 24 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

sonam kapoor

سونم کپور فرانسیسی فیشن برانڈ ڈائر کی نئی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

فرانس کے مشہور لگژری فیشن ہاؤس ڈائر نے عالمی فیشن آئیکون، اداکارہ اور پروڈیوسر سونم کپور کو اپنانیا ایمبیسیڈر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سونم اب ماریا گریزیا چیوری کےذریعہ تیار کئے گئے ڈائرکے کلیکشن کی نمائندگی کریں گی۔

October 24, 2024, 11:50 AM IST

رتیک، کترینہ، دپیکا، وراٹ: سلیبریٹیز برانڈز کو کروڑوں کا نقصان

ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مشہور شخصیات کی ملکیت والے زیادہ تر برانڈز کو رواں مالی سال میں نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دپیکا پڈوکون کے اسکن کیئر برانڈ 82°E کو سال ۲۰۲۴ء کے ابتدائی ۹ ماہ میں تقریباً ۲۵ کروڑ ۱۰ لاکھ روپے کا نقصان اُٹھانا پڑا۔

October 01, 2024, 7:46 PM IST

سونم کپور نے ومبلڈن کے فائنل میں جلوہ بکھیرا

سونم کپور بھلے ہی امبانی کی شادی میں شریک نہ ہوں، لیکن وہ یقینی طور پر اپنی اسٹائلش فیشن تصویروں کے ساتھ خود کو لائم لائٹ میں رکھے ہوئےہیں۔

July 15, 2024, 11:15 AM IST

سونم کپور عالمی فیشن شو کیلئے پیرس روانہ

عالمی فیشن آئیکن سونم کپور پیرس جا رہی ہیں، پیرس ۲۰۲۴ء میں ڈائر ہوٹ کوچر شو میں شرکت کرنے والی وہ واحد ہندوستانی ہیں۔

June 22, 2024, 9:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK