EPAPER
بی سی سی کے سابق صدراور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کی سوانحی فلم میں راجکمار راؤ ان کاکردار ادا کریں گے۔ یہ اعلان سورو گنگولی نے مغربی بنگال میں منعقدہ ایک تقریب کے درمیان کیا ہے۔
February 21, 2025, 4:04 PM IST
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان نے کہا: اشون نے آسٹریلیائی لائن اپ میں بائیں ہاتھ کے بہت سے بلے بازوں کیخلاف اچھا مظاہرہ کیا ہے۔
November 19, 2024, 10:24 AM IST
گنگولی چاہیں گے کہ سلیکشن کمیٹی، کوچ راہل دراوڑ اور روہت ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کے بہترین مفاد میں فیصلے کریں۔ تاہم وہ مثالی طور پر کوہلی-روہت کو اننگز کا آغاز کرتے ہوئے دیکھنا چاہیں گے
April 23, 2024, 9:30 PM IST
اداکار آیوشمان کھرانہ بھی کرکٹر بنیں گے۔ وہ ٹیم انڈیا کے ایک سابق کپتان کی بائیوپک میں اہم کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔
September 06, 2023, 11:12 AM IST