EPAPER
اپنی آخری پریس کانفرنس میں بلنکن کو اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے اور سفارتی تعاون پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
January 17, 2025, 9:02 PM IST
ٹیم کے تیز گیندباز پوری طرح فٹ نہیں ہیں،ٹی۔۲۰؍ورلڈ کپ ۲۰۲۴ء کے بعد سے اب تک کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔
January 17, 2025, 2:22 PM IST
کیوبا نے سرکاری طور پر بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس مقدمے میں اب تک کئی ممالک نے شرکت کی ہیں جن میں فلسطین،میکسیکو، نکارگوا، لیبیااور دیگر شامل ہیں۔
January 14, 2025, 10:12 PM IST
۵۳؍سالہ ہندنژاد پریلن موہن پر الزام ہے کہ وہ ۲۰؍ سال سے اسی طرح کے جرائم میں ملوث ہے۔
January 10, 2025, 1:13 PM IST