EPAPER
’’جوان‘‘ کے بعد ایٹلی کمار اپنی اگلی فلم کی تیاری کررہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اللو ارجن کی اگلی فلم میں اللو ارجن کلیدی کردار میں نظر آئیں گے۔یہ دو ہیروزوالی فلم ہوگی جس کیلئے دوسرے ہیرو کی تلاش جاری ہے۔
March 03, 2025, 4:06 PM IST
تمل ناڈو کی جانب سے سہ لسانی فارمولے کی شدید مخالفت کی جارہی ہے جبکہ مرکز ی حکومت اسے ہر حال میں نافذ کرنے پر بضد ہے۔
March 02, 2025, 3:18 PM IST
ایم کے اسٹالن نئی ایجوکیشن پالیسی کے تحت سہ لسانی فارمولہ نافذ نہ کرنے پر بضد، تلنگانہ حکومت نے ریاست کے سی بی ایس ای اسکولوں میں بھی تیلگو کو لازمی کردیا۔
February 27, 2025, 11:51 AM IST
شاہ رخ خان نے دبئی کے گلوبل ولیج میں اپنے مداحوں سے ملاقات کی جس کی کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ اسی طرح کی ایک کلپ میں شاہ رخ خان نے بتایا کہ ’’جنوبی ہند میں ان کے بہت سے دوست ہیں جن میں اللو ارجن، پربھاس، رام چرن، یش، مہیش بابو، رجنی کانت،کمل ہاسن اور وجے وغیرہ شامل ہیں۔‘‘
February 01, 2025, 10:05 PM IST