• Wed, 01 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

south kashmir

کشمیر: شدید برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے گھراور مساجد کے دروازے کھول دئے گئے

کشمیری معاشرے کو مہمان نواز کے طور پر جانا جاتا ہے۔اس کی تازہ مثال سامنے آئی جب شدید برف باری میں سیکڑوں سیاح وادی میں پھنس گئے، ایسے وقت میں مقامی افراد نے انہیں اپنے گھروں اور مساجد میں خوش آمدید کہا۔ اسی طرح کا ایک ویڈیو آل پارٹی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

December 28, 2024, 3:51 PM IST

شوپیاں اور بڈگام میں مسلح جھڑپیں، ۳؍ جنگجو اور ایک ایس پی او ہلاک

وادی کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں اور وسطی ضلع بڈگام میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو دو الگ الگ جگہوں پر ہونے والی مسلح جھڑپوں میں تین جنگجو اور جموں و کشمیر پولیس کا ایک ایس پی او ہلاک جبکہ پولیس کا ایک کانسٹیبل زخمی ہوا ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک دونوں جگہوں پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری تھا۔

February 19, 2021, 10:17 AM IST

کشمیر: پولنگ کو کور کرنے کے دوران تین صحافیوں کی پولیس کے ہاتھوں پٹائی

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے میں جمعرات کے روز تین صحافیوں کو مبینہ طور پولیس کے ہاتھوں پٹائی کے بعد قریب ڈیڑھ گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا۔ یہ صحافی وہاں ڈی ڈی سی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ کی عکس بندی کے لئے گئے تھے۔ دریں اثنا کشمیر پریس کلب نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

December 10, 2020, 2:11 PM IST

امید ہے کہ کشمیری مسلح نوجوان تشدد کا راستہ ترک کریں گے

پولیس سربراہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ `کشمیری نوجوان کافی ذہین ہیں اور مثبت سوچ کے بھی حامل ہیں

October 12, 2020, 9:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK