Inquilab Logo Happiest Places to Work

spanish league

اسپینش لالیگا : بارسلونا نے رئیل میڈرڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا پوائنٹس ٹیبل پربارسلونا کی ٹیم  نے رئیل میڈرڈ سے دوبارہ پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ رئیل  میڈرڈ کی ٹیم دوسرے جبکہ ایٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم تیسرے نمبرپر چلی گئی ہے۔

February 27, 2025, 1:01 PM IST

کوپا امریکہ: ارجنٹائنا نے کنیڈا کو۰۔۲؍ سے ہرا دیا، لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی

فیفا ورلڈ کپ جیتنے والے ارجنٹائنا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کوپا امریکہ ٹورنامنٹ میں تاریخ رقم کردی۔ میسی اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

June 22, 2024, 9:59 AM IST

آج ای پی ایل میں۱۰؍مقابلے، مانچسٹر سٹی اور آرسنل کے مقابلوں پر خصوصی نظر

مانچسٹر سٹی فٹبال کلب اور آرسنل فٹبال کلب کے درمیان لیگ کے خطاب کیلئے براہ راست مقابلہ۔ سٹی کا مقابلہ ویسٹ ہیم یونائٹیڈ سے ہوگا۔ آرسنل کی ٹکر ایورٹن سے ہوگی۔

May 19, 2024, 11:00 AM IST

ریئل میڈرڈ نےغرناطہ فٹبا ل کلب کو ۴؍گول سے روند دیا

اسپینش لیگ لالیگا میں ریئل کی ۰۔ ۴؍کی جیت میں بی ڈیاز نے ۲؍گول کئے۔ ۳۵؍میچوں میں میڈرڈ کے کلب کے ۹۰؍پوائنٹس ہوگئے۔

May 13, 2024, 10:32 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK