Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

sports

کوری گڑھ قلعہ ایڈونچر کے شوقین سیاحوں کی منزل

یہ قلعہ بنیادی طورپر نوآموز ٹریکرس کیلئے ہے کیونکہ اس تک پہنچنے کا راستہ مشکل نہیں ہے، یہاں سیاح سردیوں میں کیمپ بھی لگا سکتے ہیں۔

March 13, 2025, 2:04 PM IST

ممبئی انڈینس کی شکست، دہلی کیپٹلس فائنلس میں

اسمرتی مندھانا کی نصف سنچری کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور نے ممبئی انڈینس کو ۱۱؍رن سے شکست دے دی۔ دہلی کی ٹیم ٹیبل پر ٹاپ پر رہی

March 12, 2025, 9:34 PM IST

ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے: روہت

چمپئن ٹرافی میں اپنی ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی کے بعد ہندوستانی کپتان روہت شرما نے کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جس میں بہت سی نوجوان صلاحیتیں ہیں جو بین الاقوامی سطح پر مطلوبہ بھوک، جذبہ اور صلاحیت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

March 12, 2025, 12:15 PM IST

رونالڈو کا ایک گول، النصر کی استقلال پر فتح

اے ایف سی چمپئن لیگ کے میچ میں النصر نے ۰۔۳؍ گول سے کامیابی حاصل کی۔ سعودی عرب کا فٹبال کلب کوارٹر فائنل میں داخل۔

March 12, 2025, 12:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK