EPAPER
میٹ ہنری (۴؍ وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد ول ینگ ( ناٹ آؤٹ ۹۰؍رن) کی بہترین اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نےکامیابی حاصل کی
January 05, 2025, 9:51 PM IST
تیسرے ٹی۔۲۰؍میچ میں مہمان ٹیم نے ۷؍رنوں سے کامیابی حاصل کی،رچن رویندرا کی محنت رائیگاں،میزبان ٹیم نے سیریز دو ایک سے جیت لی۔
January 03, 2025, 1:21 PM IST
نیوزی لینڈ کے ۱۸۶؍ رنوں کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم ۱۴۱؍ رن پر آل آؤٹ ،کیوی ٹیم کوسیریز میں۰-۲؍ کی ناقابل تسخیر برتری حاصل۔
December 31, 2024, 11:45 AM IST
جمعہ کو سری لنکا کی نیوی سے بحرہند سے ۱۰۰؍ روہنگیا تارکین وطن کی جان بچائی۔ کشتی میں ۱۰۲؍ افراد سوار تھے جنہیں نیوی کی جانب سے ابتدائی امداد فراہم کی گئی ہے۔ سیو دی چلڈرن کی رپورٹ کے مطابق ’’اکتوبر ۲۰۲۴ء میں کشتی کے ذریعے انڈونیشیا آنے والے روہنگیا افراد کی تعداد اکتوبر ۲۰۲۳ء کے مقابلے میں ۷۰۰؍ فیصد زیادہ ہے۔
December 21, 2024, 4:51 PM IST