Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

srinagar

’کمرے کے اندر رہیں‘ ہند و پاک کرکٹ میچ سے قبل این آئی ٹی سرینگرکی طلبہ کو ہدایت

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے میچ سے قبل این آئی ٹی سرینگر نے اپنے طلبہ کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں اپنے کمرے میں رہنے کی ہدایت دی، ساتھ ہی اجتماعی طور پر میچ دیکھنے سے پرہیز کرنے کو کہا ہے۔ساتھ ہی کہا کہ وہ میچ کے دوران یا بعد میں ہاسٹل کے کمرے سے باہر نہ نکلیں۔

February 21, 2025, 10:05 PM IST

سری نگر: دکانوں سے جماعت اسلامی سے منسلک ۶۶۸؍ کتابیں ضبط کی گئیں

جمعہ کو سری نگر پولیس نے شہر بھر میں کتابوں کی مختلف دکانوں پر چھاپے مارے اور جماعت اسلامی سے منسلک ۶۶۸؍ کتابیں ضبط کیں تاکہ ’’کالعدم تنظیم‘‘ کے نظریے کے فروغ کو روکا جاسکے۔

February 15, 2025, 3:27 PM IST

سری نگر کی جامع مسجد مسلسل ۶؍ سال شب برات کے موقع پر بند رہی

جموں کشمیر پولیس نے جمعرات کو مسلسل چھٹے سال شب برات کے موقع پر سری نگر کی عظیم الشان جامع مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی۔ اس موقع پر میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند رکھا گیا۔

February 14, 2025, 5:11 PM IST

کٹرا سے سری نگر تک وندے بھارت ٹرین کا تجرباتی سفر کامیاب

سفر کے دوران ٹرین دنیا کے بلند ترین ریلوے بریج چناب پل اور ملک کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریلوے بریج انجی کھاد پل سے بھی گزری۔

January 26, 2025, 11:12 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK