EPAPER
ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی ایپل کی جانب سے اپوزیشن لیڈران کو موصول ہونے والے معاملے کی جانچ کے دوران ایپل کے عہدیداروں کو طلب کر سکتی ہے۔ خیال رہے کہ کل ایپل کی جانب سے متعدد اپوزیشن لیڈران کو حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی ہیکنگ کی اطلاع فراہم ہوئی تھی جس کے بعد مرکز نے کہا تھا کہ ہم اس معاملے کی جانچ کریں گے۔
November 01, 2023, 5:07 PM IST
ملک کا جاب مارکیٹ سدھرنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ خبروں کی سرخیوں میں ای ڈی کے چھاپے اور سمن ہیں، مہاراشٹر کا سیاسی بحران ہے، مخالفت کے باوجود اگنی پتھ کی کامیابی ہے
June 28, 2022, 11:28 AM IST
محنت و روزگار کی وزارت کے مطابق اکتوبر دسمبر ۲۰۲۱ء کے دوران ۳۱۴ء۵۴؍لاکھ کارکن کام کررہے ہیںجبکہ اس سے پہلے کی سہ ماہی میں یہ تعداد ۳۰۰؍ لاکھ تھی
April 29, 2022, 10:05 AM IST
’ٹیم لیز ‘کے قومی سطح کے سروے سے معلوم ہوا کہ ستمبر سہ ماہی میں ۸؍فیصد سے زیادہ کمپنیاں تقرریوں میں دلچسپی دکھارہی ہیں، ٹیکہ کاری تیز ہونے اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ سے رجحان بہتر ہواہے، میٹرو اور ٹیئر ۲،۳؍شہروں کی کمپنیاں بھی پرجوش
October 08, 2021, 11:04 AM IST