EPAPER
ٹرینوں کے رد ہونے کی وجہ سے مال بردار نقل و حمل اور دسیوں ہزار مسافروں کو مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈھاکہ کے سینٹرل کملا پور ریلوے اسٹیشن پر سینکڑوں مایوس مسافروں کا ہجوم رہا جنہیں ہڑتال کا علم نہیں تھا۔
January 28, 2025, 6:52 PM IST
سنت گاڈگے مہاراج تنظیم کےمطابق ناکافی عملہ کی وجہ سےمریض دیگر بی ایم سی یا نجی اسپتالوں میں علاج کروانےپر مجبور ہیں، سیاسی پارٹیوں کےلیڈران کی جانب سے تنظیم کی حمایت۔
January 25, 2025, 5:22 PM IST
کمیٹی نے قوی امکان ظاہر کیا کہ غزہ میں اسرائیل کی فوجی مہم میں بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیاں شامل ہوسکتی ہیں جس کی وجہ سے اسرائیل پر نسل کشی کے الزامات عائد کئے جارہے ہیں۔
January 18, 2025, 5:37 PM IST
تنخواہ نہ ملنے پر ممبئی سینٹرل ڈپو میں کام بند کردیا۔ ایک دن قبل کالا قلعہ میں اچانک احتجاج شروع کردیا تھا۔ تنخواہ نہ ملنے سے ناراضگی۔ مسافر پریشان۔
January 18, 2025, 10:10 AM IST