EPAPER
جج نے نکیتا سے پوچھا کہ آپ کیوں نہیںچاہتیں کہ اس کیس کی تحقیقات کی جائے؟۔
January 07, 2025, 12:03 PM IST
سچیر کی والدہ پورنیما راماراؤ نےخودکشی کے قیاس پر بے یقینی کا اظہار کرتے ہوئے سوال قائم کیا کہا کہ ’’اگر ایسا ہوا تھا تو پھر کوئی سوسائیڈ نوٹ کیوں برآمد نہیں ہوا ؟ دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی کے ثبوت کیوںنہیں ملے؟‘‘
January 03, 2025, 1:56 PM IST
مونٹی نیگرو کے چھوٹے سے قصبے سیٹنجے کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی معمولی تکرار نے اس وقت انتہائی خونین رخ اختیار کر لیا جب ایک شخص نے رائفل سے ۱۲؍ افراد کو ہلاک کردیا۔ پولیس کی گرفت میں آنے سے قبل حملہ آورنے خود اپنے سر میں گولی مار لی، جس کے بعد اس کی بھی موت واقع ہو گئی۔ وزیر اعظم نے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا۔
January 02, 2025, 10:16 PM IST
نوجوان لیڈر کے والد کو ٹھیکے کی رقم ادا نہیں کی جا رہی تھی، معاملہ زیر التواء تھا، افسران سے بحث کے بعد والد کے ساتھ آئے بیٹے نے زہرپی لیا۔
January 01, 2025, 2:04 PM IST