• Sat, 22 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

supreme court

امریکی اپیل کورٹ نے پیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کو مسترد کر دیا

محکمہ انصاف نے دلیل دی کہ پیدائشی حق شہریت کو ختم کرنا "امریکہ کے امیگریشن سسٹم کو درست کرنے اور جنوبی سرحد پر جاری بحران سے نمٹنے کیلئے صدر ٹرمپ کی وسیع تر کوششوں کا ایک لازمی حصہ ہے۔"

February 20, 2025, 5:12 PM IST

’’بغیر فیصلہ سالہاسال جیل میں رکھنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی‘‘

سپریم کورٹ نے یو اے پی اے کے تحت زیر التواء مقدمہ میں ۵؍ سال سے قید شہری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

February 18, 2025, 10:36 AM IST

پلیس آ ف ورشپ ایکٹ کے موثر نفاذ کی پٹیشن پر سماعت اپریل تک کیلئے ملتوی

اس دوران مساجد اور دیگر عبادتگاہوں پردعوے کے نئے مقدمات پر پابندی اور زیر التواء کیس میں  فیصلہ نہ سنانے کا سپریم کورٹ کا سابقہ حکم برقرار رہے گا

February 18, 2025, 6:24 AM IST

مسجد کےخلاف کارروائی مہنگی پڑی، یوگی سرکار کو نوٹس

سپریم کورٹ نے کشی نگرکی مدینہ مسجد کے مزید انہدام پر روک لگادی، رہنما خطوط کی پاسداری نہ کرنے پر جواب مانگا، پوچھاکہ ’’توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی جائے؟‘‘

February 18, 2025, 7:19 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK