EPAPER
ایئر انڈیا ایکسپریس کی سورت سے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کیلئے چار گھنٹے کی افتتاحی پرواز میں جہاز میں شراب کی ریکارڈ فروخت ہوئی، کچھ مسافروں کا دعویٰ ہے کہ شراب کا اسٹاک ختم ہو گیا تھاتاہم، عہدیداروں نے مسافروں کے دعوے کی تردید کی۔
December 23, 2024, 3:08 PM IST
پیر خان اسٹریٹ سے شروع ہوکر دوٹانکی پر ختم ہونے والی پد یاترا کے دوران امین پٹیل کا اظہار خیال
November 02, 2024, 6:25 PM IST
سی سی ٹی وی فوٹیج کو کھنگال کر مزید گرفتاریوں کی تیاری،بلڈوزر ایکشن پرسوال اٹھے توانتظامیہ نے صفائی دی کہ یہ پہلے سے طے تھی۔
September 10, 2024, 12:20 PM IST
فیروز آباد ( یوپی)، امراوتی ( مہاراشٹر) اور جھانسی (یوپی) کو تین سے دس لاکھ کے درمیان آبادی والے شہروں میں سب سے بہترین قرار دیا گیا۔
September 08, 2024, 6:32 PM IST