Inquilab Logo Happiest Places to Work

sweden

فرانس نے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا، اسرائیل نے سخت مذمت کی

اس سے قبل، فروری ۲۰۲۴ء میں میکرون نے کہا تھا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا "فرانس کیلئے کوئی ممنوعہ امر نہیں ہے"۔ انہوں نے اس اقدام کو "ایک اخلاقی اور سیاسی ضرورت" قرار دیا تھا۔

April 10, 2025, 2:53 PM IST

تعلیم کو۱۰۰؍ فیصد ڈجیٹل کردینے کے ۱۵؍ سال بعد سویڈن میں کتابوں کی واپسی

دیکھ کر پڑھنے کی صلاحیت میں کمی، ذہنی انتشار میں اضافہ اور اسکرین پر پڑھی ہوئی چیزوں کا ذہن نشین نہ ہونا نیز وقت پر یاد نہ آنا پالیسی بدلنے کا سبب بنا۔

February 13, 2025, 1:26 PM IST

سویڈن: قرآن مجید کو نذر آتش کرنے والے شخص کو گولی مارکر ہلاک کر دیا گیا

سویڈن میں اظہاررائے کی آزادی کے نام پر مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کو اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے سامنے پولیس کی حفاظت میں نذر آتش کرنے والے سلوان مومیکا کو بدھ کی شام اسٹاک ہوم کے شہر ر سوڈرٹالجے کے ایک اپارٹمنٹ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

January 30, 2025, 9:56 PM IST

سویڈن: جنگ کی صورت میں لاشوں کو دفنانے کیلئے قبرستان کی تلاش شروع

سویڈن کا نیٹو میں شمولیت کا فیصلہ، اور روس کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیش نظر ملک چرچ آف سویڈن کی سفارش پر قبرستان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، تاکہ جنگ کی صورت میں ہلاک شدگان کی تدفین فوری طور پر انجام دی جا سکے۔

December 28, 2024, 10:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK