• Sat, 01 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

t 20

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن مسلسل ۸؍ویں بار بجٹ پیش کریں گی

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو اپنا ریکارڈ آٹھواں بجٹ پیش کریں گی۔ توقع ہے کہ اپنے بجٹ میں وزیر خزانہ کمزور ہوتی ہوئی اقتصادی ترقی کو سنبھالنے، مہنگائی کو کم کرنے، تنخواہوں میں اضافے میں جمود سے دوچار متوسط ​​طبقے پر دباؤ کو کم کرنے جیسے امور پر توجہ دیں گی، تاکہ مالی توازن برقرار رکھا جاسکے۔

January 31, 2025, 2:41 PM IST

سپریم کورٹ نے شہروں میں نالیوں اور مین ہول کی دستی صفائی پر پابندی عائد کی

سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ ملک کے تمام اعلیٰ میٹروپولیٹن شہروں دہلی، ممبئی، چنئی، کولکتہ، بنگلورو اور حیدرآباد میں گٹر کی دستی صفائی کو روک دیا جائے۔

January 30, 2025, 6:56 PM IST

اتراکھنڈ میں نافذ یکساں سول کوڈ کو عدالت میں چیلنج کرنے کااعلان

مولانا ارشد مدنی نے اس قانون کو تعصب پرمبنی قرار دیا، مولانا محمود مدنی نے بھی مخالفت کی، کہا: مسلمانوں کو یو سی سی منظور نہیں۔

January 28, 2025, 1:19 PM IST

اتراکھنڈ: کابینہ میں یکساں سول کوڈ مینول کو منظوری، نفاذ کی تاریخوں کا اعلان جلد

اتراکھنڈ کی راجدھانی میں آج پیر کو ریاستی سکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی جس میں یکساں سول کوڈ کے دستور العمل (مینول) کو منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس پرعمل درآمد کی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

January 20, 2025, 3:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK