• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

t20

بنگلہ دیش نے ٹی ۲۰؍ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کیا

ذاکر علی (ناٹ آؤٹ ۷۲؍ رن)، پرویز حسین ایمن (۳۹؍رن)کی شاندار بلے بازی کی بدولت رشاد حسین (۳؍ وکٹ)، تسکین احمد اور مہدی حسن (۲۔۲؍ وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت بنگلہ دیش نے تیسرے ٹی ۲۰؍ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ۸۰؍ رن سے شکست دے کر ۳؍ میچوں کی ٹی ۲۰؍ سیریز میں کلین سویپ کیا۔

December 21, 2024, 11:47 AM IST

ممبئی سید مشتاق علی ٹرافی کا چمپئن ، مدھیہ پردیش کا پہلی بار چمپئن بننے کا خواب

ٹی ۲۰؍ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ممبئی کی ٹیم نے ۵؍وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ اجنکیارہانے اور سوریہ کمار یادو نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار اد اکیا

December 16, 2024, 4:35 PM IST

سمرن شیخ ڈبلیو پی ایل کی نیلامی میں سب سے مہنگی کھلاڑی

ویمنز پریمیر لیگ (ڈبلیو پی ایل)۲۰۲۵ء کی اتوار کو منی نیلامی میں لیگ اسپنر سمرن شیخ کو گجرات ٹائٹنس نے دن کی سب سے زیادہ بولی میں۱ء۹۰؍ کروڑ روپے میں خریدا۔ سمرن کا یہ انتخاب ٹی۲۰؍ کرکٹ میں ان کی گیم چینجر کے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔

December 16, 2024, 3:37 PM IST

جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ۲۰؍ میں پاکستان کو ۷؍وکٹ سے شکست دی

میزبان ٹیم جنوبی افریقہ نے سیریز میں ۰۔۲؍ کی برتری حاصل کرلی۔ ریزا ہینڈرکس کی سنچری۔ صائم کی محنت ضائع۔

December 15, 2024, 12:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK