• Wed, 25 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

tabu

پریہ درشن کی فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ میں تبو بھی نظرآئیں گی

پریہ درشن کی فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ میں تبو بھی نظر آئیں گی۔ متعدد رپورٹس کے مطابق ’’تبو فلم میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔‘‘یاد رہے کہ یہ فلم ۲؍ اپریل ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی۔

December 19, 2024, 7:05 PM IST

’’ڈُون: پروفیسی‘‘ کا ٹریلر ریلیز، وشال بھردواج نے تبو کی تعریف کی

۱۸؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو ’’ڈُون: پروفیسی‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا جس کے بعد وشال بھردواج نے اسے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے تبو کی تعریف کی۔

October 18, 2024, 8:23 PM IST

اوروں میں کہاں دم تھا:عمدہ اداکاری لیکن کہانی میں کوئی دم نہیں

اجے دیوگن،تبو اورجمی شیرگل جیسے اداکاروں کی موجودگی اور عمدہ اداکاری کے باوجود کمزور کہانی کی وجہ سے فلم دیکھنے کے لائق نہیں لگتی۔

August 02, 2024, 4:42 PM IST

تبو ہالی ووڈ فلم ’’ڈون : پروفیسی‘‘ میں نظر آئیں گی

تبوآخری مرتبہ فلم ’’کریو‘‘ میں نظر آئی تھیں جو کامیڈی ڈراما فلم تھی۔ انہیں ہالی ووڈ کی فلمی سیریز ’’ڈون‘‘ کی تیسری قسط ’’ڈیون :پروفیسی ‘‘کی کاسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

May 14, 2024, 4:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK