EPAPER
نیٹ فلکس سیریز’’یہ کالی کالی آنکھیں‘‘کا سیزن ۲؍ ۲۲؍ نومبر ۲۰۲۴ءکو ریلیز کیا گیا تھا جسے مداحوں نے کافی پسند کیا ہے۔ فلم سازوں نے آج سیریز کے سیزن ۳؍ کا اعلان کیا ہے۔
December 11, 2024, 8:38 PM IST
۲۰۲۲ء میں ریلیز ہونے والی ویب سیریز کے دوسرے سیزن میں طاہر راج بھسین،شویتا ترپاٹھی، آنچل سنگھ اور سوربھ شکلا کی عمدہ اداکاری۔
December 01, 2024, 12:34 PM IST
آج نیٹ فلکس نے ’’یہ کالی کالی آنکھیں‘‘ سیزن ۲؍ کا ٹریلر ریلیز کیا ہے جس میں گرمیت چودھری بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس کے مرکزی کرداروں میں طاہر راج بھسین، آنچل سنگھ اور شویتا ترپاٹھی شامل ہیں۔
November 13, 2024, 6:20 PM IST