EPAPER
۲۰۰۰ء سے یہ دن ہر سال ۲۱؍ فروری کو باقاعدگی سے منایا جارہا ہے جس کا مقصد مادری زبانوں کا فروغ ہے تاکہ زبان اور بولیاں معدوم نہ ہوں، آج دنیا بھر میں مختلف پروگرام منعقد کئے گئے ہیں۔
February 21, 2025, 4:23 PM IST
طلبہ کے امتحانات شروع ہیں اور موسمی بیماریاں عروج پر ہیں۔ ایسے میں طلبہ کو پڑھائی کے ساتھ صحت پر بھی توجہ دینی ہوگی۔ احتیاطی تدابیر پر عمل کیجئے، صحت کا خیال رکھئےاورصحت بخش غذا کا استعمال کیجئے۔
February 21, 2025, 4:17 PM IST
میں ڈپلوما اِن کمپیوٹر ٹیکنالوجی کرچکا ہوں اور بی ایس سی آئی ٹی کے فائنل ایئر میں ہوں۔ مستقبل میں کن ملازمتوں کا اہل ہوں گا؟
February 21, 2025, 4:10 PM IST
انہوں نے تفتیشی صحافت کے شعبے کو آگے بڑھایا اور اسے ایک نئی سمت عطا کی، اس کے علاوہ صنفی مسائل پر انہوں نے ۱۱؍ ناول اور کئی کالم لکھے۔
February 21, 2025, 4:05 PM IST