خوست،افغانستان سے تعلق رکھنے والے سابق افغان فوجی، ولایت خان، اپنے عزیزو رشتے داروں کو پیچھے چھوڑ آئے ہیں،وہ افغانستان میںدرپیش خطرات سے تو محفوظ ہیں مگر ماہ مبارک میں اپنوں سے دوری کا احساس انہیں اداس کیے دیتا ہے
امریکہ نے ۷؍ ارب ڈالر میں سے نصف رقم ہی افغان عوام کو دینےکافیصلہ کیا ، پاکستان نے واشنگٹن کے فیصلے پر سوال اٹھائے، کہا کہ پوری رقم افغانیو ں کی ہے
حاملہ صحافی کو کورونا کے تحت نافذ پابندیوں کی وجہ سے خود اس کے ملک نے آنے نہیں دیا، طالبان سے رجوع کرنے پر رہائش کی اجازت مل گئی
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نےافغانستان کےمنجمد اثاثوں کے اجراکی اپیل دہرائی، عوام کی زبوں حالی کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی مددکا مطالبہ کیا