EPAPER
ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز کا معاملہ،ایف آئی آر درج ،طالبہ نے منشیات رکھنے کے الزامات کی تردید کی۔
February 18, 2025, 11:10 AM IST
ممبئی کے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس (ٹی آئی ایس ایس) نے بائیں بازو کے نظریات والے اسٹوڈنٹ گروپ ’’پروگریسیو اسٹوڈنٹس فارم‘‘ پر پابندی عائد کرنے کا سرکاری حکم جاری کیا ہے۔ حکم میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ اسٹوڈنٹس فارم ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہے جو انسٹی ٹیوٹ کی شہرت کو خراب کر رہی ہیں۔
August 20, 2024, 5:35 PM IST