• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

tata motors

رتن ٹاٹا کی موت کے بعد نوئل ٹاٹا، ٹاٹا ٹرسٹ کے نئے چیئرمین منتخب

رتن ٹاٹا کی موت کے بعد نوئل ٹاٹا کو ٹاٹا ٹرسٹ کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ ممبئی میں ہونے والی میٹنگ کے دوان یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

October 11, 2024, 4:34 PM IST

اسٹالن نے تمل ناڈو میں ٹاٹا موٹرس کے۹؍ہزار کروڑ کے پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے سنیچر کو یہاں آٹوموبائل بڑی ٹاٹا موٹرس کی ایک نئی مینوفیکچرنگ سہولت کا سنگ بنیاد رکھا۔

September 29, 2024, 11:54 AM IST

ٹاٹا موٹرس جولائی سے کمرشیل گاڑیوں کے دام میں اضافہ کرے گا

کمپنی اشیاء (پیٹرول، ڈیزل) کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ شیئرس پر اثر پڑا۔

June 20, 2024, 12:31 PM IST

یکم فروری سے ٹاٹا موٹرس کی مسافر گاڑیاں مہنگی

کمپنی پیداواری لاگت میں اضافے کی جزوی تلافی کے لئے یہ قدم اٹھا رہی ہے۔مسافر گاڑیوں میں ای وی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔

January 22, 2024, 11:25 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK