EPAPER
ایک مطالعے کے مطابق، نچلے ۱۰؍ فیصدخاندانوں کی کل ظاہر کی گئی آمدنی ان کی دولت سے ۱۸۸؍ فیصد زیادہ ہے، جبکہ سب سے امیر۵؍ فیصد خاندانوں نے ایسی آمدنی درج کرائی جو ان کی دولت کا صرف۴؍ فیصد تھی۔
April 15, 2025, 7:08 PM IST
ہارورڈ کا یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ انتظامیہ پورے ملک کی یونیورسٹیوں پر تنوع کے پروگراموں کو ختم کرنے اور طلبہ کی زیرقیادت فلسطین حامی مظاہروں پر پابندی عائد کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔ ٹرمپ کے ان مطالبات اور وفاقی امداد منجمد کردینے کے اقدامات کی وجہ سے امریکی یونیورسٹیاں دباؤ کا شکار ہیں۔
April 15, 2025, 6:01 PM IST
ڈابر کی مشہور ہاجمولا کینڈی کی جی ایس ٹی کی درجہ بندی میں بطور دوا کے اندراج ،زیر تفتیش ہے۔ جبکہ کمپنی کا موقفہے کہ یہ شکر سے بنی عام کینڈی نہیں ہے، بلکہ آیورویدک فارمولیشن ہے۔
April 13, 2025, 8:51 PM IST
چین نے واشنگٹن پر کثیر الجہتی تجارتی نظام کو کمزور کرنے کا الزام لگایا اور ڈبلیو ٹی او سیکریٹریٹ سے امریکی ٹیرف کے عالمی اثرات کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا۔
April 11, 2025, 9:35 PM IST