Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

tech news

ویوو وی۵۰؍ اوسط سے کچھ بہتر درجہ کا اسمارٹ فون

اس فون کواپنے پیشرو وی ۴۰؍ کا معقول اپ گریڈ قرار دیا جاسکتاہے،کمپنی نے اس میںاےآئی کے چند اچھے فیچرزشامل کئے ہیں۔

March 10, 2025, 12:39 PM IST

ایپل کا نیا پروڈکٹ ’’میک بک ایئر ایم ۴‘‘ اس ہفتے لانچ ہوگا، ٹم کک کا اشارہ

ایپل اس ہفتے اپنا جدید ترین میک بک لانچ کر سکتا ہے۔ ایپل کا یہ آنے والا میک بک یعنی لیپ ٹاپ ایم ۴؍ چپ سیٹ کے ساتھ لانچ کیا جائے گا اور اس کا نام ’’میک بک ایئر ایم ۴‘‘ہوگا۔

March 04, 2025, 3:55 PM IST

سیمسنگ گلیکسی ایس ۲۵؍ الٹرا:اعلیٰ معیار کاعمدہ کوالیٹی والا فون

اس میں ڈیزائن اور کیمرہ سیٹ اپ تھوڑی تبدیلیوں کے ساتھ تقریباً پرانے فون والا ہی استعمال کیا گیا ہے،اے آئی فیچر اس کی اہم خصوصیت۔

March 03, 2025, 1:00 PM IST

ریڈمی۱۴؍سی فائیوجی: سستے دام میں مہنگے فیچرز کا حامل فون

اس نئے فون میں ۱۲۰؍ گیگاہرٹز کے ریفریش ریٹ والا ڈسپلے،۵۱۶۰؍ایم اے ایچ کی بیٹری اور ۵۰؍ میگا پکسل کا مین کیمرا دیا گیا ہے۔

February 24, 2025, 1:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK