EPAPER
ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے ایک بار پھر خود کو شام میں بشار الاسد کی حکومت کے سقوط کی ذمے داری سے الگ کرلیا ہے۔
December 14, 2024, 12:51 PM IST
فلسطینی ایمرجنسی سروسیزنے اپنے بیان میں کہا ہےکہ اسرائیلی ٹینکوں نے شمالی غزہ کے ۲؍ قصبوں اور ایک تاریخی پناہ گزین کیمپ میں دھاوا بولا ہے جس کے سبب شمالی غزہ میں ایک لاکھ فلسطینی پھنس گئے ہیں۔
October 29, 2024, 5:46 PM IST
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو، دونوں ممالک جلد ہی اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدہ پر دستخط کریں گے، ایرانی صدر نے ماسکو دورہ کی دعوت قبول کرلی۔
October 13, 2024, 11:25 AM IST
نیویارک ٹائمز کے انکشافات کے بیچ امریکی خفیہ ایجنسی ’سی آئی اے‘ کا اظہار فکرمندی، واشنگٹن اور تل ابیب کو مشورہ دیا کہ ایران کی فوجی تیاریوں کو سنجیدگی سے لیں۔
October 09, 2024, 3:17 PM IST