EPAPER
اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نےفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ’’اس سے اسرائیل کے وجود کو خطرہ ہے۔‘‘
April 14, 2025, 4:02 PM IST
فلسطینی نان گورنمٹل آرگنائزیشنز (پی این جی او) نے آج غزہ میں بھکمری کو روکنے کیلئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ ادارے نے کہا کہ ’’اسرائیل غزہ میں بھکمری کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے۔‘‘
April 11, 2025, 2:33 PM IST
امریکی صدر نے اسلامی جمہوریہ کو کسی بھی صورت میں نیوکلیائی بم نہ بنانے دینے کااعلان کیا، کہا کہ ’’اگر گفتگو کامیاب نہ ہوئی تو یہ ایران کیلئے بہت ہی برا ہوگا‘‘، تہران نے پھر دہرایا کہ کوئی بھی گفتگو عمان کی ثالثی سے ہوگی۔
April 09, 2025, 11:27 AM IST
اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ریٹائرڈ اسرائیلی جنرل اسرائیل زیف نے ایک مضمون میں نیتن یاہو کو نشانہ بنایا۔
April 08, 2025, 11:12 AM IST