EPAPER
جون میں مانسون کے آغاز کو ابھی ۲ ماہ باقی ہیں، لیکن ذخائر میں پانی کی کمی ربیع اور خریف کے درمیانی موسم میں بوائی جانے والی گرمی کی فصلوں کی پیداوار کو متاثر کر سکتی ہے۔
March 24, 2025, 8:22 PM IST
حیدرآباد، تلنگانہ میں کئے گئے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہاں آباد ۷۰؍ فیصد مسلم گھرانوں کی آمدنی ماہانہ ۱۵؍ ہزار روپے سے کم ہے۔ ۳۹؍ فیصد خواتین اپنے گھر کی کفالت کرتی ہیں۔
March 24, 2025, 6:11 PM IST
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے خلاف قابل اعتراض ویڈیو پوسٹ کرنے کے الزام میں۲؍خواتین یوٹیوبروں کی گرفتاری کے بعدصورتحال متنازع۔
March 17, 2025, 12:21 PM IST
حیدرآباد سے شائع ہونے والاروزنامہ ’’منصف‘‘ نے جمعرات کو ایک خالی اداریہ شائع کیا۔ یہ اقدام تلنگانہ میں ریونت ریڈی کی قیادت والی کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا گیا، کیونکہ حکومت نے مبینہ طور پر اخبار سے سرکاری اشتہارات واپس لےلئے تھے۔
March 13, 2025, 9:53 PM IST