• Sat, 28 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

terror attack

پاکستان: اکتوبر میں دہشت گردانہ حملوں میں ۱۹۸؍ افراد ہلاک، ۱۱۱؍ زخمی ہوئے: رپورٹ

پاکستان میں اکتوبر کے مہینے میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں کل ۱۹۸؍افراد ہلاک اور۱۱۱؍ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکوریٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) نے سنیچر کو یہ معلومات دی۔

November 03, 2024, 5:57 PM IST

ممبئی: دہشت گردانہ حملے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکوریٹی سخت

ممبئی پولیس نے شہر میں دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات ملنے کے بعد سیکوریٹی سخت کردی ہے۔ شہر میں مذہبی مقامات اور زیادہ بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں سیکوریٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

September 28, 2024, 3:19 PM IST

پارلیمنٹ سیکوریٹی معاملہ: ملزمین جمہوریت کو بدنام کرنا چاہتے تھے: دہلی پولیس

پولیس نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں داخل کی گئی اپنی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا کہ ملزمین کا گروپ پہلی دفعہ سوشل میڈیا پر اکٹھا ہوا تھا اور ۲ برس کی منصوبہ بندی کے بعد، انہوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کے اپنے منصوبہ کو انجام دیا۔

September 09, 2024, 7:23 PM IST

جموں کشمیر: بی جے پی کا عمر عبداللہ پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام

بھارتیہ جنتا پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہے تھے جب سابق وزیر اعلی نے کہا کہ۲۰۰۱ء کے پارلیمنٹ حملے کے مجرم کو پھانسی دینے کاکوئی مقصد نہیں تھا۔ بی جے پی لیڈر اور جموں کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا نے عمر عبداللہ پر الزام لگایا کہ وہ دہشت گردوں کی حمایت لے کر حالات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

September 08, 2024, 6:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK