EPAPER
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور تیز گیند باز جسپریت بمراہ۲۰۲۴ءکیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مردوں کے`’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ ایوارڈ کیلئے چار نامزد افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔
December 30, 2024, 5:10 PM IST
پہلے ٹیسٹ میچ میں آخری صف کے بلے بازوں نے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنے میں اہم رول ادا کیا،۶؍وکٹیں حاصل کرنے والےمحمد عباس کی محنت رائیگاں۔
December 30, 2024, 1:39 PM IST
جسپریت نے ۴؍اور سراج نے ۳؍وکٹیں حاصل کیں،میزبان ٹیم کو ۳۳۳؍رنوں کی برتری حاصل،یشسوی جیسوال نے ۳؍کیچ چھوڑے، آج میچ کا آخری دن۔
December 30, 2024, 1:23 PM IST
ٹیم انڈیا کے تیز گیندباز جسپریت بمراہ نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
December 30, 2024, 1:28 PM IST