• Tue, 21 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

thane

بدلاپور جنسی ہراسانی معاملہ : اکشے شندے کی موت کیلئے ۵؍ پولیس افسران ذمہ دار: رپ

تھانے کے مجسٹریٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’بدلاپور جنسی ہراسانی معاملے کے ملزم اکشے شندے کی موت کیلئے ۵؍پولیس افسران ذمہ دار تھے۔‘‘۱۷؍اگست ۲۰۲۴ء کو اکشے شندے کو بدلاپور کی ایک اسکول میں ۲؍ نابالغ طلبہ کی جنسی ہراسانی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ۲۳؍ ستمبر کو پولیس کے ’’فیک انکاؤنٹر‘‘میں اکشے شندے کی موت ہوگئی تھی۔

January 20, 2025, 7:30 PM IST

مہاراشٹر کے تمام ۳۶؍اضلاع کے نگراں وزراکی فہرست جاری

رائےگڑھ کا نگراں  وزیر نہ بنائے جانے پر شندے سینا کے ایم ایل اے بھرت گوگولے کے حامیوں  میں  ناراضگی، والمیک کراڈ کے معاملے کے سبب دھننجئے منڈے کو نگراں وزیر کے عہدے سے دور رکھا گیا۔

January 20, 2025, 11:04 AM IST

خواتین اور اطفال کی اسکیموں کیلئے انکم سرٹیفکیٹ کی جگہ راشن کارڈ بھی قابل قبول

تھانے میونسپل کمشنر سوربھ راؤ نے رکن پارلیمنٹ نریش مہسکے کی درخواست پر یہ فیصلہ کیاہے۔ اسکیموں کیلئے ۷؍  فروری ۲۰۲۵ء سے قبل درخواست جمع کرنی ہوگی۔

January 20, 2025, 10:44 AM IST

سیف علی خان پر حملہ : عالمی سطح کی سازش سے انکار نہیں کیا جاسکتا

شہزاد کو پولیس ریمانڈ میں بھیجنے کے فیصلہ میں جج کا مشاہدہ۔ ملزم کے وکیل نے عویٰ کیا کہ اسے بلی کا بکرا بنایا جارہا ہے اور اس کے پاس ہندوستان میں رہنے کے دستاویز موجود ہیں۔

January 20, 2025, 10:31 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK