• Thu, 26 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

thane crime

کولکاتا سے بدلا پور تک جنسی زیادتی کی وارداتیں، یہ شرمناک سلسلہ کب تھمے گا؟

ایک ہفتے سے اخبارات میں کولکاتا کے’ آر جی کر کالج‘ میں پیش آنے والا واقعہ چھایا ہوا تھا۔ اسی درمیان بدلا پور کا افسوسناک سانحہ پیش آگیا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس موضوع پر غیر اُردو اخبارات نے کیا کچھ لکھا ہے؟

August 25, 2024, 3:39 PM IST

بی جے پی لیڈر گنپت گائیکواڈ، شیوسینا لیڈر مہیش گائیکواڈ پر فائرنگ کیلئے گرفتار

الہاس نگر میں پولیس نے زمین کے تنازعہ کے معاملے میں بی جے پی ایم ایل اے کو مبینہ طور پر وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیوسینا لیڈر مہیش گائیکواڈ پر فائرنگ کرنے کیلئے گرفتار کیا ہے۔ گنپت گائیکواڈ نے قبول کیا کہ انہوں نے فائرنگ کی ہے کیونکہ ان کے بیٹے کو پولیس اسٹیشن میں مارا پیٹا جا رہا تھا۔

February 03, 2024, 2:01 PM IST

کرلاخود کو پولیس اہلکار بتاکر راہ گیر کو لوٹنے والا ملزم بھیونڈی سے گرفتار

نہرو نگر پولیس نےایسےگروہ کے ایک بدمعاش کو بھیونڈی سے گرفتار کیا ہے جو پولیس اہلکار ہونے کا جھانسہ دے کر راہگیرکو لوٹتا تھا

November 06, 2020, 9:06 AM IST

ملزمین کا پیچھا کر نے والے پولیس اہلکار پرتلوار سے حملہ

پولیس اہلکار کی حالت نازک ایک گھنٹے میں ۴؍ ملزمین گرفتار

October 25, 2020, 9:34 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK