• Sun, 23 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

tibet

چین نے ایغور اور تبتی نسل کی اقلیتوں سے جبری مشقت کروانے میں اضافہ کر دیا ہے

چین میں ایغور اور تبتی نسل کی اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک  کئے جانے کے متعلق اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارہ نے تفتیشی رپورٹ جاری کی ہے۔ جس میں محنت سے متعلق بین الاقوامی ادارے، آئی ایل او نے دعویٰ کیا ہے کہ چین میں حکام پیشہ ورانہ تربیت اور تعلیمی مراکز کو نہ صرف سنکیانگ اور تبت میں جبری مشقت کیلئے استعمال کر رہے ہیں بلکہ وہ اضافی دیہی کارکنوں کو بڑے پیمانے پر ملک بھر کے سرکاری لیبر پروگراموں میں منتقل کر رہے ہیں۔

February 22, 2025, 1:19 PM IST

تبت زلزلہ: ۳؍ہزار عمارتیں تباہ، ۳۰؍ہزار افراد متاثر

زلزلے کے بعد کے جھٹکوں کے سبب متاثرین کومحفوظ مقامات کی طرف منتقل کیاگیا، زخمیوں کی تعداد بڑھ کر ۲۰۰؍ ہوگئی۔

January 09, 2025, 2:07 PM IST

تبت: ۱ء۷؍ شدت کا زلزلہ، تقریباً ۱۲۶؍ افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

تبت میں ۱ء۷؍ شدت کا زلزلہ آنے کے بعد تقریباً ۱۲۶؍ افراد ہلاک جبکہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زلزلے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔ شمالی ہند اور نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز، نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’زلزلے کی وجہ سے تبت کے شینگاتسے علاقے میں تقریباً ۹۵؍ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔‘‘ چینی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ’’تقریباً ۱۳۰؍ افراد زخمی ہوئے ہیں۔‘‘

January 07, 2025, 2:58 PM IST

اروناچل پردیش: ایک چوٹی کو دلائی لامہ سے منسوب کرنے پر چین کا اعتراض

ایک پریس ریلیز میں، وزارت دفاع نے کہا کہ چوٹی کا نام ۶ ویں دلائی لامہ کے نام پر رکھنا ان کی دانشمندی اور مونپا کمیونٹی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

September 27, 2024, 4:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK