• Sat, 15 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

tiktok

ہم ایکس اور ٹک ٹاک کو اپنی جمہوریت تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: جرمن صدر

جمعہ کو جرمن صدر فرانک والٹر اسٹین میئر نے ایکس اور ٹک ٹاک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم یورپیوں کا مطالبہ ہے کہ ٹیک کمپنیاں یورپی قانون کی پابندی کریں۔ ہم ان پلیٹ فارمز کو ہمارے جمہوری معاشروں کو تباہ کرنے یا ہمارے بچوں کو شدید نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

February 15, 2025, 9:21 PM IST

امریکہ: ٹک ٹاک سروس مکمل طور پر بحال

امریکہ میں ایپ اسٹورز پر ٹک ٹاک بحال کردی گئی، پلےا سٹور اور ایپ اسٹور سے صارفین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔

February 14, 2025, 4:49 PM IST

معاشیانہ: اسکرولنگ، اٹینشن اکنامی اور موسمی بحران

ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کا اوسط صارف سالانہ ۴۹؍ کلو، یوٹیوب کا ۴۱؍ کلو اور انسٹاگرام کا ۳۳؍ کلو کاربن کا اخراج کرتا ہے۔ یہ اعدادوشمار بالترتیب ۱۲۳؍ میل، ۱۰۲؍ میل اور۹۰؍ میل پیٹرول کار چلانے کے برابر ہیں۔ گویا اب گھر میں بیٹھے محض ایک اسکرین پر اسکرولنگ کرتے ہوئے دنیا کا تقریباً ہر شخص کاربن کے اخراج کا موجب بن رہا ہے

January 20, 2025, 10:40 PM IST

ٹک ٹاک نے ایلون مسک کے ہاتھوں فروخت کی بلومبررگ کی خبر کو خیالی قرار دیا

ٹک ٹاک نے بلومبرگ کی اس خبر کو افسانوی قرار دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ویڈیو شیرنگ ایپ ٹک ٹاک کے امریکی کارگزاری کو خریدنے والے ہیں۔ جبکہ ٹک ٹاک کو امریکہ میں پابندی کا سامنا ہے۔

January 14, 2025, 8:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK