• Sun, 24 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

tobey maguire

غزہ جنگ: عالمی عدالت نے رفح میں اسرائیلی آپریشن کے خلاف سماعت شروع کی

آج عالمی عدالت نے جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کیلئے داخل کردہ عرضی پر ۲؍دن کی سماعت شروع کی ۔جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو حکم جاری کرے کہ وہ رفح چھوڑ دے اور یہ یقین دہانی کروائے کہ اقوام متحدہ کے حکام، صحافی اور انسانی امدادی کارکنان کے وہاں داخلے پر پابندی نہ عائد کی جائے۔

May 16, 2024, 2:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK