• Fri, 20 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

tom alter

۲۹؍ ستمبر کو برسی کے موقع پر: ٹام آلٹر ممبئی راجیش کھنہ بننے آئے تھے

۲۹؍ ستمبر ۲۰۱۷ء کو انتقال کرنے جانے والے ٹام آلٹر ممبئی راجیش کھنہ بننے کیلئے آئے تھے۔ نیلی انکھوں اور صاف ستھری ہندی بولنے والے صاحب تھامس بیچ الٹرنے بالی ووڈ میں اپنا الگ مقام بنایا، اپنی اداکاری سے انہوں نے کئی شاہکار فلموں کو سجایا۔ ایک معلم سے اداکار بننے کا سفر جانئے ان کی برسی کے موقع پر۔

September 30, 2024, 4:48 PM IST

ٹام آلٹر اردو کےمداح تھےاوران کا تلفظ بھی بہترین تھا

بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹرکی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر ہے جو فلموں میں انگریز ا کردار ادا کرتا تھا۔

September 29, 2024, 10:29 AM IST

ٹام آلٹر ڈائیلاگ متاثرکن اور منفرد لب ولہجہ کے ساتھ اداکرتے تھے

ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں لیکن بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر ہے جوبالی ووڈ فلموں میں زیادہ تر انگریز کا کردار ادا کرتا تھا۔ 

June 25, 2024, 10:16 AM IST

محب اردو ٹام آلٹرکثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے

انگریز نظر آنے والےٹام آلٹر دیکھنے میں بھلے ہی برطانوی یا امریکی شہری نظر آتے تھے لیکن ہندوستان ان کی رگ رگ میں بستا تھا۔فلموں میں انگریز کا رول ادا کرنے والے ٹام کو ہندوستانی زبان وںہندی کے ساتھ اردو پر بھی عبور حاصل تھا۔

June 22, 2023, 11:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK