EPAPER
کنیڈا میں منعقد ہونے والے’’ٹورنٹو فلم فیسٹیول‘‘ کا آغاز جمعرات کو ہوا۔ دس دن چلنے والے اس میلے میں نمائش کیلئے ۲۷۸؍ فلمیں پیش کی جائیں گی۔ اس تقریب کے افتتاح کے موقع پر فلسطین حامی مظاہرین نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے جس کے بعد انہیں تھیٹر سے باہر لے جایا گیا۔
September 06, 2024, 9:08 PM IST
ٹورنٹو میں ایک وین پر اسلام کے خلاف پیغامات لکھے ہوئے تھے اور اس پر اسلامو فوبک ویڈیو چل رہے تھے۔ کنیڈین مسلم نیشنل کونسل نے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ٹورنٹو پولیس تفتیش میں مصروف۔
June 20, 2024, 6:27 PM IST
۳۰؍ ہزار افرادنے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ چلی اور ٹورنٹو میں بھی فلسطین حامیوں کا مظاہرہ۔
June 10, 2024, 10:32 AM IST
کنیڈا کے چار معروف اسکول بورڈ نے میٹا، ٹک ٹاک اور اسنیپ چیٹ پرنوجوانوں کو ان کے پلیٹ فارمز کا عادی بنانے اور ان کی تعلیمی زندگی میں خلل ڈالنے کے خلا ف مقدمہ دائر کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ یہ کمپنیاں قصداً ایسے مواد مرتب کرتی ہیں جو نوجوانوں کو ان کا عادی بنارہی ہیں۔
March 30, 2024, 4:22 PM IST