• Sun, 24 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

train accident

ریلوے حادثات کب تک؟

گزشتہ سال بالاسور کے ٹرین حادثے میں کم و بیش ۳۰۰؍ مسافروں کی جانیں گئی تھیں ۔ مرکزی حکومت نے اس کا فوری نوٹس لیا اور وزیر ریلوے اشونی ویشنو ہی نہیں بلکہ وزیر اعظم مودی بذات خود جائے حادثہ کا جائزہ لینےکیلئے پہنچے تھے۔

October 16, 2024, 1:40 PM IST

تمل ناڈو ٹرین حادثہ: کاوارائی پیٹائی اسٹیشن پر ٹریک بحال، پہلی ٹرین چلائی گئی

جمعہ کو میسور سے دربھنگہ جانے والی بھاگ متی ایکسپریس چنئی کے کاوارائی پٹئی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مال گاڑی سے ٹکرانے کے بعد آج سدرن ریلوے کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ڈاؤن لائن کو اتوار کی صبح۷؍ بجے ٹریک فٹ کیا گیا اور۸؍ بجے اوور ہیڈ آلات کا کام اور سگنلنگ دوبارہ کنکشن کا کام ساڑے ۸؍ بجے کام مکمل ہونے کے بعد پہلی ٹرین روانہ کی گئی ۔

October 13, 2024, 4:30 PM IST

موٹر گاڑیاں اور سڑک حادثات

موجودہ دور کی زندگی کے ساتھ سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ جتنی آسان ہوگئی ہے اتنی ہی مشکل بھی ہے اور جتنی آرام دہ ہے اتنی ہی تکلیف دہ بھی۔ نئی ایجادات کا سوچا سمجھا اور سنبھلا ہوا استعمال نئی ایجادات کو فائدہ مند بناتا ہے اور بے طرح استعمال انہیں مضر اور مہلک بناتا ہے۔

September 28, 2024, 1:35 PM IST

ریلو ے پٹریوں پر ۲۴؍ دن کے اندر ۳؍ حادثات سے خفیہ ایجنسیوں کو منظم سازش کا شبہ

کانپور میں کالندی ایکسپریس کو پٹری سے اتار کر ہزاروں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کی سازش کرنے والے ملزمین کی تلاش تیز، اے ٹی ایس بھی سرگرم۔

September 12, 2024, 10:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK