EPAPER
ترپتی ڈمری، انوراگ باسو کی فلم عاشقی ۳؍سے علاحدہ ہوگئی ہیں۔ یاد رہے کہ وہ اس فلم میں کارتک آرین کے مدمقابل نظرآنے والی تھیں۔ فلمسازوں نے کلیدی ہیروئن کی کاسٹنگ شروع کی ہے نیز تب تک فلم کا پروڈکشن ملتوی کیا گیا ہے۔
January 07, 2025, 8:24 PM IST
ترپتی ڈمری وشال بھرواج کی فلم ’’ارجن استرا‘‘ میں شاہد کپور کےساتھ نظر آئیں گی۔ متعدد رپورٹس کے مطابق یہ فلم جنوری ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوگی۔
December 07, 2024, 9:26 PM IST
آئی ایم ڈی بی ۲۰۲۴ء کی فہرست کے مطابق ہندوستان کی سب سے مشہور فلم اسٹار ترپتی ڈمری ہیں۔ ان کے بعد دپیکا پڈوکون، ایشان کھٹر اور شاہ رخ خان ہیں۔
December 05, 2024, 6:12 PM IST
’’اینیمل‘‘ کی کامیابی کے بعد ترپتی ڈمری راتوں رات اسٹار بن گئیں اور انہیں یکے بعد دیگرے پروجیکٹس مل رہے ہیں۔ فلمی ذرائع کے مطابق انہوں نے حال ہی میں مادھوری دکشت کے مدمقابل ایک فلم سائن کی ہے۔
September 26, 2024, 9:35 PM IST