EPAPER
سونامی سے متاثرہ بحر ہند کے ممالک اگلے ہفتے (۲۶؍ دسمبر ۲۰۲۴ء)ان ۲؍ لاکھ ۲۰؍ ہزارسے زیادہ لوگوں کی یاد منائیں گے جو ۲۰؍ برس قبل’ باکسنگ ڈے‘ سونامی کی تباہی میں ہلاک ہوئے تھے۔
December 19, 2024, 3:24 PM IST
انڈونیشیا میں ۵؍ آتش فشاں دھماکوں کے بعد علاقے میں پھنسے ہزاروں سیاح اور مکینوں کو نکالنے کی جدوجہد جاری ہے۔ تاہم، آتش فشاں کا ملبہ سمندر میں گرنے کی وجہ سے رہائشیوں کو سونامی کے خطرے سے بھی خبردار کیا گیا ہے۔ دھوئیں کے سبب قریبی ہوئی اڈہ ۲۴؍ گھنٹوں کیلئے بند کیا گیا ہے۔
April 18, 2024, 4:40 PM IST
جاپان میں زلزلے کی وجہ سے ۶؍ گھر منہدم ہو گئے ہیں۔ جاپان کے شہر وجیمہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جبکہ ۳؍ ہزار سے زائد گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی ہے۔ زلزلے کی وجہ سے اشی واکا کا ایک ایئرپورٹ بند کر دیا گیا ہے جبکہ جاپانی ایئرلائنس اے این اے نے تویاما اور اشی واکا جانے والے طیارے واپس بلا لئے ہیں اور اشی واکا جانے والی کئی فلائٹس منسوخ کی گئی ہیں۔
January 01, 2024, 2:54 PM IST
ہندوراشٹر، ہندوتوا، ذات پات ، ریزرویشن ، آئین ، گئورکشا اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے تئیں آر ایس ایس، اس کی ذیلی تنظیموں اور بی جے پی کے نظریات اظہرمن الشمس ہیں ۔
June 09, 2022, 11:10 AM IST