EPAPER
ہندوستان کے بڑے یوٹیوبرز کیری میناٹی، ہرش بینیوال، آشیش چنچلانی اور بھون بام ایک ساتھ اب تک کے سب سے بڑے اسپوف (پیروڈی ) ویڈیو میں نظر آئیں گے۔ یہ ویڈیو۲۳؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو کیری میناٹی کے آفیشیل چینل پر دیکھا جاسکے گا۔
October 22, 2024, 8:40 PM IST
نیشنل فارماسیوٹیکل پرائسنگ اتھاریٹی (این پی پی اے) نے دمہ، گلوکوما، تھیلیسیمیا، تپ دق اور دماغی صحت کے امراض وغیرہ کے علاج کیلئے آٹھ ضروری ادویات کی قیمتوں میں ۵۰؍ فیصد اضافے کو منظوری دی ہے۔ اس کا مقصد عوام کیلئے ضروری ادویات کی مسلسل دستیابی کو یقینی بنانا ہے۔
October 15, 2024, 6:16 PM IST
’ٹین ایجرز‘ وہ بچے نہیں رہ جاتےجنہیں ڈانٹ پھٹکار کر چپ کرایا جاسکے، وہ خود کو بڑا سمجھنے لگتے ہیں اورچاہتے ہیں کہ گھر کے بڑے بھی انہیں سنجیدگی سے لیں، تاہم ان کے رویے اور مزاج میں آنے والی تبدیلیوں کو والدین ٹھنڈے دماغ سے سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش نہیں کرتے، اور وہ اہل خانہ سے دور ہونے لگتے ہیں۔
October 10, 2024, 2:26 PM IST
مشہور یوٹیوبر رنویر الہٰ بادیا کے یوٹیوب اکاؤنٹس، بشمول مقبول پوڈ کاسٹ چینل ’ بیئر بائسپس‘ سائبر حملے کا نشانہ بننے کے دو دن بعد بحال کردیئے گئے۔ اُن کی حذف شدہ ویڈیوز بھی واپس آ چکی ہیں۔ رنویر نے کہا کہ ہم اکاؤنٹ کی سیکوریٹی کو بہتر بنانے کیلئے اقدام کررہے ہیں۔
September 27, 2024, 5:36 PM IST