EPAPER
شرڈی میں منعقدہ بی جے پی کے ریاستی کنونشن سے امیت شاہ کا خطاب، انڈیا اتحاد پر تنقید کی اوردہلی الیکشن جیتنے کا دعویٰ کیا۔
January 13, 2025, 12:07 PM IST
نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ادھو اورفرنویس ملاقات کے تناظر میں کہا کہ’’تورہے گا یا میں رہوں گا جو کہتے تھے ان پر اب ایسا کیا جادوہوگیا ہے؟‘‘ رام داس کدم نے کہا کہ ’’شیوسینا پرمکھ کے نظریات سے غداری کرنیوالے ادھو ٹھاکرے کا اب بالا صاحب ٹھاکرے کے اسمارک پر جانے کا کوئی حق نہیں بنتا۔‘‘
January 13, 2025, 5:27 PM IST
گوریگاؤںاور دنڈوشی علاقے میں گزشتہ ۲؍ مہینوں سے پانی کی شدید قلت ہے۔ آلودہ اور پانی کی کم سپلائی سے مکین پریشان ہیں ۔بی ایم سی کےمتعلقہ محکمہ میں متعدد مرتبہ شکایت کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے ۔ اس لئے گزشتہ روز شیوسینا (اُدھو ٹھاکرے ) کے رکن اسمبلی سنیل پربھو کی قیادت میں زبردست مورچہ نکالا گیا
January 08, 2025, 5:17 PM IST
راج ٹھاکرے نے سابق وزیراعظم کا بیان یاد دلایا، ایکناتھ شندے نے دور اندیش لیڈر قرار دیا تو اجیت پوار نے مہذب انسان بتایا، فرنویس نے گہرےرنج کا اظہار کیا۔
December 27, 2024, 10:52 PM IST