EPAPER
۲۵۷؍ گھروں پر بلڈوزر چلادیاگیا، مکانوں کوخالی کرنے کیلئے۱۲؍ گھنٹے کا بھی وقت نہیں دیاگیا، نظام الدین کالونی کی جگہ پروَچن ہال اور پارکنگ لاٹ بنے گا۔
January 13, 2025, 10:41 AM IST
مدھیہ پردیش کے اجین کے مہاکال مندر میں ہولی کے جشن کے موقع پر آتشزدگی کے سبب پجاریوں سمیت ۱۴؍ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں میں سے ۸؍ افراد کو اندور کے اسپتال داخل کیا گیا ہے جن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جبکہ دیگر کو ضلعی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادونےاسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی اور ان کیلئے ایک لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایکس کے ذریعے حادثے پر اظہار افسوس کیا۔
March 25, 2024, 3:36 PM IST
مہا کمبھ کے نام پرمہر کالونی میں ۸۰؍ سال سے مقیم مسلم شہریوں کو مکان خالی کرنے کا نوٹس، رہائشی کالونی کی جگہ گاڑیوں کیلئے پارکنگ کا نظم کرنے کا جواز پیش کیا
December 26, 2022, 12:25 PM IST
نعرہ لگانے کے بعدہی عبدالرشید کی جان بچی مگر ان کا ساراسامان پھینک دیا گیا اور دوبارہ گاؤں نہ آنے کی دھمکی دی گئی
August 30, 2021, 9:42 AM IST